کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سترہ سالہ نوجوان جاں بحق
کراچی:کراچی میں یکم جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔
پولیس کے مطابق، کورنگی کے علاقے جنجال پورہ گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سترہ سالہ مظفر اقبال جاں بحق ہو گیا۔
ایس ایس پی کورنگی کامران خان کے…
Read More...
Read More...