کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شہری جاں بحق، ایک زخمی
کراچی:کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، جبکہ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق، واقعہ سولجر بازار میں جماعت خانے کے قریب پیش آیا، جہاں…
Read More...
Read More...