پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا آغاز
اسلام آباد:آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار پچیس کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت کومل خان کریں گی۔
یہ ٹورنامنٹ سولہ ٹیموں پر مشتمل ہوگا اور اٹھارہ جنوری سے دو فروری دو ہزار پچیس تک…
Read More...
Read More...