ملتان میں ایل پی جی باؤزر دھماکے سے چھ افراد جاں بحق، اکتیس زخمی
ملتان:ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور اکتیس زخمی ہوگئے۔ سی پی او کے مطابق، تیرہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق، یہ واقعہ فہد ٹاؤن میں…
Read More...
Read More...