Browsing Tag

لطیفے

لطیفے

اتنی خوشی ڈھیر مونگ پھلی کھانے کی نہیں ہوتی جتنی آخر میں چھلکوں میں سے مونگ پھلی ملنے کی ہوتی ہے
Read More...

لطیفے

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اُس وقت لگتا ہے جب - پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہو رہا ہے -
Read More...

لطیفے

ایک شخص ٹیلی فون پر "کون بول رہا ہے؟" جواب آیا: "میں بول رہا ہوں۔" پہلا شخص "کتنی عجیب بات ہے، ادھر بھی میں بول رہا ہوں۔"
Read More...

لطیفے

استاد: منّے تم کل اسکول کیوں نہیں آئے۔ شاگرد:آپ ہی نے تو کہا تھا کہ بغیر سبق یاد کیے، اسکول نہ آنا۔
Read More...

لطیفے

استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔ شاگرد: امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کر رکھا ہے۔
Read More...

لطیفے

ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا "بیگم میرا بال بال قرضے میں جھکڑا ہوا ہے۔" پاس بیٹھے ہوئے بچے نے بڑی معصومیت سے کہا "لیکن پاپا آپ تو گنجے ہیں۔"
Read More...

لطیفے

کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ لگا جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا
Read More...

لطیفے

چیونگم چبانے والے کا معدہ ضرور یہ سوچتا ہوگا کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے۔
Read More...