حیران کن واقعہ: بھارتی خاتون موبائل فون نگل کر ہلاک
آندھرا پردیش:بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاتون موبائل فون نگلنے کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، ڈاکٹروں نے خاتون کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے۔
پینتیس سالہ خاتون کا تعلق بومورو گاؤں سے…
Read More...
Read More...