فیصل آباد میں تھانے کی حوالات میں فائرنگ، تین بھائی قتل، ایک زخمی
فیصل آباد:فیصل آباد میں تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند تین سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا، جبکہ ان کا کزن شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق، علی الصبح نامعلوم مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کیا اور حوالات میں اندھا دھند فائرنگ کی۔…
Read More...
Read More...