او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے سانگھڑ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
سانگھڑ:او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔
کمپنی کے ترجمان کے مطابق، بلوچ کنویں 2 سے روزانہ 388 بیرل خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار ہوئی ہے۔
یہ کھدائی فروری 2024ء میں شروع کی…
Read More...
Read More...