اقوالِ علامہ محمد اقبال

0

اقوال زریں ڈیسک

قومیں فکر سے محروم ہو کر تباہ ہو جاتی ہیں۔

جو مسائل انسان نہ حل کرسکے، قدرت انہیں خود حل کرتی ہے۔

جدو جہد میں زند گی کا راز مضر ہے۔

مطالعہ انسان کے لئے اخلاق کا معیار ہے۔

علم کی جستجو جس رنگ میں بھی کی جائے عبادت کی ایک شکل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.