پنجاب میں ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آ گئے

نیوزڈیسک

0

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال کے دوران مجموعی طور پر ڈینگی کے 486 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

راولپنڈی میں ڈینگی کے 18 کیسز، لاہور اور پاکپتن میں ہر ایک جگہ ایک ایک کیس جبکہ مظفر گڑھ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے لنک پر کلک کریںhttps://urdu.thepenpk.com/?p=3760

Leave A Reply

Your email address will not be published.