اسلام آباد:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد یہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 2 ڈالر کی کمی کے بعد سونے کی قیمت فی اونس 2,663 ڈالر ہو گئی ہے۔
مزید پرئیے:https://urdu.thepenpk.com/?p=3926