Browsing Tag

الیکشن کمیشن

تھانہ آبپارہ کا مقدمہ، بانیٔ پی ٹی آئی،شیخ رشید، اسد قیصرودیگرملزمان بری

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، اسد قیصر و دیگر ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد یاسر محمود نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی جس کی کارروائی لائیو نشر کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فُل کورٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اٹارنی جنرل…
Read More...

مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کے وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور:لاہورہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت مانگی جو انہیں مل گئی۔ دورانِ سماعت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب…
Read More...

مولانا فضل الرحمٰن جعلی حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کریں

اسلام اباد: مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو جعلی حکومت کےخلاف تحریک کا اعلان کرنا چاہیے۔ یہ بات مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا…
Read More...

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے اور ان کے رہنماوٴں کو آج طلب…
Read More...

نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم, آرڈیننس جاری

اسلام آباد: نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم کردی گئی،حکومت نے الیکشن کمیشن اور نیب کے حوالے سے دو آرڈیننس جاری کردئیے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننسز کی منظوری دی، حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے…
Read More...

قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل ہونے کا امکان

قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے یہ صورتحال مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی طرف سے پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی 23 مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں…
Read More...