Browsing Tag

#اسلام اباد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 15 روپ سستا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 15 روپے4 پیسے سستا کردیا گیا،نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف کی طرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیاگیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے…
Read More...

عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم کو ملنے اور شامل تفتیش ہونے سے انکار

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور شامل تفتیش ہونے سے انکار کیا.…
Read More...

سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دینے پر برطانیہ کو خط لکھنا پڑ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ دینے پر برطانیہ کو خط لکھنا پڑا گیا ، رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر لکھا گیا ہے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس…
Read More...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی تشکیل پرحکومت اور اپوزیشن نے فارمولہ طے کرلیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی تشکیل پرحکومت اور اپوزیشن نے فارمولہ طے کرلیاہے جب کہ حکومت پبلک اکاونٹ کمیٹی کی سربراہی بھی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی…
Read More...

محسن نقوی نےاسلام آباد کے شہریوں کے لیے کن کن سہولیات کا اعلان کیا؟

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اجراء، کیپیٹل ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ، کیپیٹل سیف سٹی اتھارٹی اور سی بی ڈی اسلام آباد کے قیام کےساتھ کیپیٹل واسا بنانے کا اعلان. وفاقی…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی

اسلام اباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی ،،کابینہ کمیٹی بارہ اراکین کابینہ پرمشتمل ہوگی ۔ کابینہ کمیٹی میں لئے گئے فیصلے توثیق کیلئے وفاقی کابینہ میں پیش ہوں گے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خصوصی…
Read More...

نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم, آرڈیننس جاری

اسلام آباد: نیب ریمانڈ کی مدت میں اضافہ،بدنیتی پرریفرنس بنانے کی سزا کم کردی گئی،حکومت نے الیکشن کمیشن اور نیب کے حوالے سے دو آرڈیننس جاری کردئیے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے آرڈیننسز کی منظوری دی، حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے…
Read More...

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا،بٹلر آج کے میچ سے آوٹ ہوگئے ہیں اور آج کے میچ میں میزبان ٹیم کی کپتانی کوئی اور کرے گا۔ انگلش کپتان جوز بٹلربیٹے کی پیدائش کی وجہ سے میچ کیلئے دستیاب نہیں…
Read More...

مارگلہ کی پہاڑیوں میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے طحہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل

اسلام آباد : مارگلہ کی پہاڑیوں میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے15سالہ لڑکے طحہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی نعش کو چودہ گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد پولیس کے حوالے کیا گیا مارگلہ ہلز نینشل پارک کے پہاڑی سلسلے کی…
Read More...

ملک میں شمسی توانائی سے صرف ایک فیصد بجلی حاصل کی جا رہی ہے،وزارت توانائی

اسلام آباد : ملک میں شمسی توانائی سے صرف ایک فیصد یعنی 166 میگا واٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے،وزارت توانائی و بجلی ڈویژن کی قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی، دستاویز میں انکشاف. وزارت توانائی کی دستیاب دستاویز کے مطابق ملک میں شمسی توانائی کے…
Read More...