Browsing Tag

امراض قلب

ہر روز 30 منٹ فرش پر بیٹھنے کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد:ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زمین پر بیٹھنا جسم کی صحت کے لیے فائدے مند ہو سکتا ہے۔دیوار یا کسی سہارے کے بغیر زمین پر بیٹھنے سے نچلے جسم کی لچک برقرار رہتی ہے، اور پٹھے خود کار طریقے سے کام کرتے ہیں۔اگرچہ عام طور پر یہ سمجھا…

کیا شادی ڈیمینشیا جیسے مرض سے بچاتی ہے؟

شادی شدہ جوڑوں میں ڈیمینشیا کا خطرہ کم ہونے کی خوشخبری، برطانیہ میں طبی تحقیق کا اعلانلوف برگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شادی شدہ جوڑوں میں ڈیمینشیا کا خطرہ 60 فیصد کمغیر شادی شدہ افراد میں ڈیمینشیا، قلبی امراض، اور ڈپریشن کا زیادہ…

بہتر نیند کے لیۓ ہفتے میں کتنی بار ورزش کرنی چاہیۓ؟

ایک طویل اور ممتاز تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف دو بار ایکسرسائیز کرنے سے نہ صرف مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے قریبی نیند بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں ایکسرسائیز کو امراض قلب، ذیابیطس، موٹاپے،…