Browsing Tag

#انسداد دہشت گردی

جناح ہاؤس کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت مسترد

لاہور:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے جس میں…
Read More...

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی

لاہور:مسلم لیگ ن کے آفس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس: ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مؤخر

راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان کے خلاف فردِ جرم کی کارروائی اب 8 نومبر تک مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ پیشرفت اس معاملے کی قانونی پیچیدگیوں اور متاثرہ فریقین کے حقوق کے تحفظ کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔ راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی…
Read More...

عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے۔ اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات کا تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ تحریری عبوری حکم میں کہا گیا ہے…
Read More...