کیا پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی توانائی بحران کا حل بن سکتی ہے؟
اسلام آباد:پاکستان میں شمسی توانائی (سولر انرجی) کی صنعت کو درپیش غیر یقینی صورتحال کے باعث سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، سندھ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں تقریباً پچیس فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔…
Read More...
Read More...