ملک بھر میں سردی کی شدت، پارہ منفی 13 ڈگری تک گر گیا
اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید بڑھ گئی، سب سے زیادہ سردی اسکردو میں ریکارڈ کی گئی، جہاں درجہ حرارت منفی تیرہ ڈگری تک گر گیا۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق دیگر سرد مقامات میں لیہہ، کشمیر کا درجۂ حرارت منفی بارہ ڈگری سینٹی گریڈ،…
Read More...
Read More...