Browsing Tag

#وکیل

بشریٰ بی بی کی بریت کے باوجود رہائی نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے خلاف سماعت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس میں بری ہونے کے باوجود رہا نہ کرنے پر بشریٰ بی بی کی درخواست سے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ بشریٰ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی جس کے دوران…
Read More...

14 اگست کو بھی عوام کو جشن منانے کی اجازت کیوں نہیں؟

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر 14 اگست کو عوامی اجتماع کی اجازت نہ دینے کی پالیسی طلب کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر سے کل رپورٹ طلب کر لی۔ پی ٹی آئی نے مینار پاکستان گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی…
Read More...

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو: گرفتار ملزم کا انکشاف

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے…
Read More...

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت آج

اسلام آباد:مخصوص نشستوں کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو مل سکیں گی؟ یا باقی سب جماعتوں کو ہی ملیں گی؟ یا پھر یہ معاملہ پارلیمنٹ کو ہی طے کرنے کو…
Read More...

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی سینیٹ سے نااہلی کیلئے اپیل، درخواست گزار کے وکیل کوتیاری کی مہلت

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نا اہل قرار دینے کی درخواست پر اعتراض کے کیس کی سماعت مدعی کے وکیل کو ایک بار پھر تیاری کی مہلت دیتے ہوئے 15 جولائی تک ملتوی کردی۔ قائم مقام چیف جسٹس…
Read More...

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ، شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی…
Read More...

جلسے کا این او سی منسوخ، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد:ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی…
Read More...