Browsing Tag

#ٹی ٹی پی

افغانستان میں کتنی دہشتگرد تنظیمیں خطے اور دنیا کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان نے عالمی برادری کی توجہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی طرف مبذول کرادی۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) دہشت…
Read More...

کالعدم ٹی ٹی پی کے نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد:کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال کی لیک ہونے کے بعد، اس دہشت گرد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے گزشتہ روز ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود اور غٹ…
Read More...

’کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ‘

اسلام آباد:اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹی پی کو…
Read More...