چھتوں پر کبوتر بازی ممنوع، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی
لاہور:پنجاب حکومت نے شہری علاقوں میں غیر قانونی کبوتر بازی، ہوٹنگ، اور ہوائی فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کی تیاری مکمل کر لی گئی…
Read More...
Read More...