صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی ایک تحصیل کنری کے قریب مورجھنگو موڑ پر چاروں ٹانگیں کٹی ہوئی مردہ اونٹنی ملی ہے۔
اونٹنی کے مالک عبدالرشید کپری کے مطابق اونٹنی کچھ عرصہ سے بیمار تھی کل دوسرے اونٹوں کے ساتھ چرنے گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ مجحے صبح گاؤں کے لوگوں کے اطلاع دینے پر معلوم ہوا ہے-کہ زندہ اونٹنی کی ٹانگیں کاٹی ہیں یا مرنے کے بعد کاٹی گئیں ہیں۔ یہ بات معلوم نہیں ہے-
اونٹنی کے مالک کا کہنا ہے کہ کسی پر الزام لگانا نہیں چاہتا-بہرحال ابھی معلومات کر رہے ہیں-لیکن ابھی تک اونٹنی کے مالک کی طرف سے پولیس کواس واقعے کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
یاد رہے کہ چند دنوں میں صوبہ سندھ میں اونٹنی کی ٹانگ کٹنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
چند روز قبل سانگھڑ میں وڈیرے کی جانب سے ایک اونٹنی کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی جسے علاج کے بعد اب مصنوعی ٹانگ لگا کر کھڑا ہونے کے قابل کردیا گیا ہے۔