سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، قومی اسکواڈ میں چار نئے کھلاڑی شامل
نیوز ڈیسکلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں چار نئے کھلاڑیوں کو شامل کرلیا ہے، جبکہ دو کھلاڑیوں کو ٹیم سے ریلیز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں آل راؤنڈر…
