کون ہوگا پاکستان کا پہلا خلا باز؟ چین نے انتخاب کرلیا
نیوز ڈیسکاسلام آباد: پاکستان کا ایک خلا باز چین کے آئندہ شینزو 24 خلائی مشن میں شامل ہو کر چین کے خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والا پہلا غیر ملکی شہری بننے جا رہا ہے۔ چین نے پاکستانی خلا باز کو مشن کے لیے پے لوڈ اسپیشلسٹ منتخب کر لیا ہے۔…
