Browsing Tag

#درجہ حرارت

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: گرج چمک کے ساتھ بارش کن علاقوں میں متوقع ہے؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، جب کہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔…
Read More...

محکمۂ موسمیات: کراچی میں 12 مارچ تک گرمی کا سلسلہ برقرار

اسلام آباد:کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چابیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔ کراچی کا درجہ حرارت کتنا؟ کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ…
Read More...

چاند پر درجہ حرارت میں تیدیلیاں کیوں ہوتی ہیں؟

اسلام آباد:زمین سے سفید اور چمکدار دکھنے والا چاند نہایت خوبصورت نظر آتا ہے لیکن اس کے درجہ حرارت کے حوالے سے حیرت انگیز حقائق سامنے آئے ہیں۔ چاند کا درجہ حرارت زمین جیسا نہیں ہوتا غیرملکی میڈیا کے مطابق، حقیقت میں ہر وقت چاند پر…
Read More...

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟

کراچی:کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔…
Read More...

چین میں گرمی کی لہر: مزید 10 دن شدید گرمی کی پیشگوئی

اسلام آباد:چین کے مشرقی علاقوں میں غیرمعمولی گرمی کی لہر جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیانگ سو اور ژی جیانگ کے ساحلی شہروں میں مزید 10 دن شدید گرمی رہنے کا امکان ہے۔ چین کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے…
Read More...

برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر، آج سال کا گرم ترین دن رہا

اسلام آباد:برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ وسطی لندن میں 19 جولائی کو درجہ حرارت 31.9 ڈگری…
Read More...

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام اباد:28 جولائی کی شام سے 30 جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ 29 اور 30 جولائی کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دیگر…
Read More...