نیند کے مختلف اوقات سے امراضِ قلب کا خطرہ کس طرح بڑھتا ہے؟
اسلام آباد:برطانوی تحقیق کے مطابق وہ افراد جو روزانہ مختلف اوقات میں سوتے اور جاگتے ہیں، ان میں امراضِ قلب کا خطرہ 26 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
اس تحقیق نے نیند کے بے قاعدہ شیڈول اور اس کے دل کی صحت پر اثرات کو اجاگر کیا ہے، جو اس بات کو ثابت…
Read More...
Read More...