Browsing Tag

#راولپنڈی پولیس

راولپنڈی میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، والد گرفتار

نیوز ڈیسکراولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں 13 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں اس کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم عمران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔واقعے نے علاقے میں…

قتل اور اقدامِ قتل کا مقدمہ، 2015 سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

نیوز ڈیسکراولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل اور اقدامِ قتل کے مقدمے میں 2015 سے مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث دو گینگز کے پانچ ارکان کو بھی…

راولپنڈی کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

نیوز ڈیسک راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ شہر کے تمام تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تعطیلات سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی میں فی الحال کسی بھی شاہراہ کو بند نہیں کیا گیا، جبکہ…

پیزا ڈلیوری رائیڈر کو لوٹنے والے گینگ کے دو ملزمان گرفتار

نیوز ڈیسک راولپنڈی:راولپنڈی پولیس نے پیزا ڈلیوری رائیڈر کو لوٹنے والے گینگ کے مبینہ سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان واردات سے قبل فوڈ آرڈر بک کروا کر ڈلیوری رائیڈر کو مخصوص مقام پر بلاتے تھے، جہاں اسے…

راولپنڈی میں ہنی ٹریپ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ، پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کے انکشافات

راولپنڈی: شہر میں ہنی ٹریپ کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ بعض مقدمات میں پولیس اہلکاروں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے انکشافات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ذرائع کے…