Browsing Tag

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

ماہ شوال کے چھ روزوں کی کیا فضیلت ہے؟

ماہ شوال کے چھ روزے، جو شوال کی دُوسری تاریخ سے شروع ہوتے ہیں، مستحب ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ ماہ شوال کے چھ روزے رکھے۔ گویا اس نے سال بھر کے روزے رکھے۔‘‘
Read More...

شب قدر کی خاص دعا کیا ہے؟

اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اگر میں شب قدر کو پائوں تو اس رات کیا دعا مانگوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ دعا مانگو اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ…
Read More...

افطارکے وقت دُعا کرنا کیسا عمل ہے؟

ویب ڈیسک  افطار کے وقت دُعا کرنا بہت زیادہ پسندیدہ عمل ہے حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ’’بے شک روزہ دار کے لیے اس کے افطار کے وقت کی دُعا رَدّ نہیں کی جاتی‘‘اس…
Read More...