افطارکے وقت دُعا کرنا کیسا عمل ہے؟

0

ویب ڈیسک

 افطار کے وقت دُعا کرنا بہت زیادہ پسندیدہ عمل ہے

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ’’بے شک روزہ دار کے لیے اس کے افطار کے وقت کی دُعا رَدّ نہیں کی جاتی‘‘اس لیے اس وقت خُوب عاجزی، اِنکساری اور اخلاص کے ساتھ دُعا کی قبولیت کا یقین رکھتے ہوئے دُعا میں مشغول رہنا چاہیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.