ماہ شوال کے چھ روزوں کی کیا فضیلت ہے؟ ویب ڈیسک اسلام By Editor On اپریل 6, 2024 0 Share ماہ شوال کے چھ روزے، جو شوال کی دُوسری تاریخ سے شروع ہوتے ہیں، مستحب ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے ماہ رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ ماہ شوال کے چھ روزے رکھے۔ گویا اس نے سال بھر کے روزے رکھے۔‘‘ Post Views: 5 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمروزےماہ رمضانماہ شوالمستحب 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail