Browsing Tag

سرمایہ کاری

ہانیہ عامر کی نجومی پیشگوئی: 2024 میں کیا بدلنے والا ہے؟

اسلام آباد:پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے حوالے سے ماہرِ علمِ نجوم نے ایک پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز مشہور میزبان مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں تین نجومی مہمان کے طور پر شریک ہوئے۔مدیحہ نقوی نے اپنے مہمانوں سے مختلف فنکاروں…
Read More...

جون کے مقابلے میں جولائی میں بینک ڈپازٹس میں کمی، سرمایہ کاری میں اضافہ

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق، جولائی 2024ء تک بینکوں کے ڈپازٹس کی مجموعی مالیت 30,603 ارب روپے رہی۔جون 2024ء کے مقابلے میں، بینکوں کے ڈپازٹس میں 1.7 فیصد کی کمی…
Read More...

فِچ کی جانب سے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ دوبارہ کم کر دی گئی

اسلام آباد:بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ ایک مرتبہ پھر کم کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، فچ نے پیر کے روز غزہ جنگ اور جغرافیائی سیاسی خطرات کے خدشات کے باعث اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کو (+A) سے کم کر کے…
Read More...

ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے خسارے والے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ، علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کے لئے خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے۔ فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے وفاقی وزیر علیم خان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے…
Read More...

سعودی حکومت کا دنیا بھر سے قابل افراد کو شہریت دینے کا فیصلہ

ریاض:سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے…
Read More...

گیس پائپ لائن منصوبوں پر پاکستان کی عدم دلچسپی انتہا ئی تشویش ناک

اسلام آباد:  ڈیوکام پاکستان سینٹر فار جیو پولیٹیکل اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر منیر احمد نے ایک ویبینار میں کہا کہ پاکستان کی گیس پائپ لائن منصوبوں کو آگے بڑھانے میں ناکامی نے قومی اور بین الاقوامی خدشات کو جنم دیا ہے۔ ایران ستمبر 2024…
Read More...