Browsing Tag

فیس بک

عمران اشرف کا پہلا بین الاقوامی پروجیکٹ مکمل

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار عمران اشرف کا پہلا بین الاقوامی پروجیکٹ مکمل ہوگیا ہے۔ اس کا اعلان بھارتی اداکار و گلوکار جسی گِل نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کیا، جہاں انہوں نے عمران اشرف کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں…
Read More...

مارک زکر برگ کی ویڈیو کو لوگوں نے نقلی قرار د یدیا

اسلام آباد:فیس بک سمیت متعدد سوشل میڈیا ایپس کے مالک اور میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اس مرتبہ 4 جولائی کو ایسا انداز اپنایا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ امریکا کی آزادی کے دن پر 4 جولائی کو مارک زکر برگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…
Read More...

واٹس ایپ ویب میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا گیا

ویب ڈیسک دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ چیٹ بوٹ صارفین کو تحریری مواد تلاش کرنے، تصاویر اور جف بنانے، اور خیالی امیجز بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔…
Read More...

AI ٹولز یوٹیوب پر پیش کیے جانے کا امکان

ویب ڈیسک میٹا کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کرائے جانے کے بعد اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی ایسے بوٹس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔…
Read More...

فیس بک اور انسٹاگرام نے آئندہ ماہ سے اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کر دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا نے آئندہ ماہ مئی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ذریعے تیار کیے جانے والے مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کردیا۔ میٹا نے بتایا ہے کہ اب ان کے تینوں پلیٹ فارمز…
Read More...