Browsing Tag

#ڈی ایچ کیو

حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق

وادیٔ نیلم:وادیٔ نیلم کے گاؤں ہلمت میں ایک حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جان کی بازی ہار گئی۔ ورثاء کے مطابق، خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اے ڈی ایس اسپتال لایا گیا، لیکن اسپتال میں نرس کی عدم موجودگی کے باعث مریضہ کو…
Read More...

پولیس چوکی گنانگر پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق، تین زخمی

شانگلہ:شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی حسن خان اور ہیڈ کانسٹیبل نثار احمد سمیت دو…
Read More...

بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

بٹ خیلہ:خیبرپختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعے پر مسلح تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو فرقے راستے کے تنازعے پر آمنے سامنے آ گئے۔ مسلح افراد نے دونوں طرف…
Read More...

مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 30 زخمی

مستونگ:مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں پانچ اسکول کے بچے، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں بھی…
Read More...

چکوال: سفاک باپ نے اپنی ایک بیٹی کو قتل ، دوسری کو زخمی کر کے فرار

چکوال:پنجاب کے ضلع چکوال میں ایک سنگدل باپ نے اپنی دو بیٹیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک بیٹی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھون کلر کہار کے علاقے میں…
Read More...

بنوں واقعہ: وزیرِ اعلیٰ کے پی کا شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امین گنڈاپور نے بنوں کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔…
Read More...