Browsing Tag

کتاب و سنت

کیا غسل کے بعد وضو کرنا فرض ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں، اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔
Read More...

 کیا روزے کی حالت میں خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

کتاب و سنت کی روشنی میں جسم سے خون بہنے یا کسی کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اسی طرح زخم یا دانت سے خون نکلے تب بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ حلق کے ذریعے خون پیٹ میں چلا جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
Read More...

روزہ توڑنے کا کفارہ کیا اور کتنا ہے؟

نیوز ڈیسک کتاب و سنت کی روشنی میں رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے کے بعد بلا کسی عذر کے اس کو توڑ دینے سے اس ایک روزے کے بدلے مسلسل 60 روزے رکھنے ہوں گے۔ اگر کسی نے لگاتار 59 روزے رکھ لئے اور کسی وجہ سے صرف ایک روزہ نہیں رکھ سکا تو اس کو…
Read More...