کیا غسل کے بعد وضو کرنا فرض ہے؟ ویب ڈیسک اسلام By Editor On اپریل 13, 2024 0 Share کتاب و سنت کی روشنی میں غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں، اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔ Post Views: 4 اسلاماعضاءغسلفرضکتاب و سنتوضو 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail