روزہ توڑنے کا کفارہ کیا اور کتنا ہے؟

0

نیوز ڈیسک

کتاب و سنت کی روشنی میں رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنے کے بعد بلا کسی عذر کے اس کو توڑ دینے سے اس ایک روزے کے بدلے مسلسل 60 روزے رکھنے ہوں گے۔ اگر کسی نے لگاتار 59 روزے رکھ لئے اور کسی وجہ سے صرف ایک روزہ نہیں رکھ سکا تو اس کو نئے سرے سے دوبارہ مسلسل 60 روزے رکھنے ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.