Browsing Category
تازہ ترین
جامعہ فاطمہ جناح میں خطاطی کی مہارتوں پر عالمی کارگاہ کا آغاز
اسلام آباد:جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین، راولپنڈی کے شعبہ اردو زبان و ادب کی جانب سے خطاطی کی بنیادی مہارتیں کے موضوع پر پانچ روزہ عالمی کارگاہ کا آغاز 4 نومبر 2024 کو کیا گیا۔
اس ورلڈ کلاس پروگرام کا افتتاح جامعہ کے نیو آڈیٹوریم میں…
Read More...
Read More...
یوریشین نیشنل یونیورسٹی نے پروفیسر چوہدری کو اعزازی خطاب کیوں دیا؟
اسلام آباد:یوریشین نیشنل یونیورسٹی نے معروف سائنسدان اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو ان کی علمی خدمات اور تحقیقاتی کارکردگی کے اعتراف میں اعزازی پروفیسر کے خطاب سے نوازا ہے۔
معروف سائنسدان اور محقق، پروفیسر ڈاکٹر محمد…
Read More...
Read More...
دریائی گھوڑے کی پیشگوئی: امریکہ کا نیا صدر کون ہوگا؟
اسلام آباد:آج امریکہ میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، اور دنیا بھر کے مبصرین اپنی رائے دے رہے ہیں۔
لیکن تھائی لینڈ کے چڑیا گھر کے دریائی گھوڑے کے بچے، مو ڈینگ، نے ایک دلچسپ پیشگوئی کی ہے۔
امریکہ میں 47ویں صدر کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور…
Read More...
Read More...
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے کب کھیلا جائے گا؟
اسلام آباد:پاکستانی کرکٹ ٹیم 8 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے، جہاں کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے تاکہ میچ کے لیے اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔
ایڈیلیڈ اوول میں ہونے والے اس میچ کے بعد 10 نومبر کو…
Read More...
Read More...
بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی
بٹ خیلہ:خیبرپختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعے پر مسلح تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو فرقے راستے کے تنازعے پر آمنے سامنے آ گئے۔ مسلح افراد نے دونوں طرف…
Read More...
Read More...
لاہور میں اسموگ کے باعث پانچویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ
لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر سرفہرست ہے، جس کے نتیجے میں حکومت پنجاب نے آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان…
Read More...
Read More...
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کس نمبر پر ہے؟
لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور نے ایک بار پھر پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔
لاہور صبح سویرے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آ گیا، جس کی وجہ سے شہر کی فضاء دھندلا گئی ہے۔ شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
لاہور کے مختلف…
Read More...
Read More...
شمالی غزہ کی اسرائیل پر بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
شمالی غزہ:اسرائیل کے شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق، نصیرات میں گھروں پر بمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے والوں پر دوبارہ حملہ کیا گیا۔
غزہ سٹی میں ایک صحافی بھی شہید…
Read More...
Read More...
محمد رضوان کی قیادت میں قومی ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟
اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔
عبداللّٰہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم…
Read More...
Read More...
کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟
کراچی:کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔…
Read More...
Read More...