Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز میں سیمی فائنل میں کیسے جگہ بنائی؟

اسلام آباد:ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم نے مسلسل تین میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہونے کا افسوسناک سامنا کیا۔ متحدہ عرب امارات کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں بھارت کو صرف 1 رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جب انہوں نے 131 رنز…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 141 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں ڈینگی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ اسی دوران، کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں 363 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ…
Read More...

مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

مستونگ:مستونگ میں گرلز ہائی سکول کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کم سن بچے، پولیس اہلکار اور راہگیر شامل ہیں، جبکہ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان…
Read More...

کیا آپ اپنی بینائی کی حفاظت خود کر سکتے ہیں؟

اسلام آباد:آنکھوں کی بینائی وقت اور بڑھتی عمر کے ساتھ کمزور ہونے لگتی ہے، جبکہ مختلف وجوہات کی بنا پر بچوں کو بھی بینائی کی کمزوری کی وجہ سے عینک کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے کہ اپنی بینائی کا خاص خیال رکھیں۔ یہ…
Read More...

آندھرا پردیش میں پیاز بم کے دھماکے سے 1 ہلاک، 6 زخمی

آندھرا پردیش:بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پیاز بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پیاز بم دیوالی کے تہوار کے لیے خاص پٹاخہ سمجھا جاتا ہے۔ آندھرا پردیش میں دو موٹر سائیکل سوار افراد پیاز…
Read More...

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 2500 روپے سستا

اسلام آباد:ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے تحت فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 2144…
Read More...

مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 30 زخمی

مستونگ:مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں پانچ اسکول کے بچے، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں بھی…
Read More...

ملتان میں “صبح نو” پراجیکٹ کی تقریب، مقامی ترقی کے نئے دور کا آغاز

ملتان:ملتان میں یو ایس ایڈ کے زیرِ اہتمام ایل پی پی اور دیگر سماجی اداروں کی جانب سے "صبح نو" پراجیکٹ کی لانچنگ کو یو ایس ایڈ نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ یہ پراجیکٹ مقامی ترقی اور سماجی بہتری کے لیے ایک اہم…
Read More...

سندھ کے تعلیمی بورڈز کے افسران کو تحریری ٹیسٹ دینا ہوگا

کراچی:کراچی میں امتحان لینے والوں کو پہلے خود ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا، وزیر جامعات و بورڈز نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، سندھ کے تعلیمی بورڈز کے اعلیٰ افسران کو ٹیسٹ دینا ہوگا۔ بورڈ چیئر مین، کنٹرولر اور سیکریٹریز کو تحریری ٹیسٹ…
Read More...

کیا تپِ دق کی بڑھتی ہوئی شرح عالمی صحت کے لیے خطرہ ہے؟

اسلام آباد:عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تپِ دق کے حوالے سے اپنی رپورٹ شائع کر دی ہے، جس میں پاکستان میں بھی اس بیماری کے کیسز میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ پورٹ کے مطابق 2023ء میں تقریباً دنیا بھر میں 82 لاکھ افراد میں ٹی بی کی…
Read More...