Browsing Category

بین الاقوامی

دنیا کی سب سے مہنگی شادی کا اعزاز، بھارت کے پاس لیکن وہ امبانی نہیں

اسلام آباد:ایشیا کے امیرترین بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی بھارت میں اب تک کی سب سے مہنگی شادی ہے لیکن غلط ہیں۔ بلکہ گنیز بک آف ریکارڈز کے مطابق دنیا کی سب سے مہنگی شادی کا اعزاز…
Read More...

نائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، امتحان دینے والے 16 طلبہ جاں بحق

نائیجیریا:نائیجیریا میں ایک اسکول کی عمارت تباہ ہونے سے سکول میں امتحان دینے والے کم از کم 16 طلبہ ہلاک ہو گئے۔ اے ایف پی کے مطابق پلیٹیو اسٹیٹ کے جوس نارتھ ڈسٹرکٹ میں سینٹ اکیڈمی اسکول کے کلاس رومز کی چھت سر پر گرنے کے بعد پھنسے ہوئے…
Read More...

’کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ‘

اسلام آباد:اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹی پی کو…
Read More...

بھارتی وزیراعظم مودی کے دورۂ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل

اسلام آباد:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ روس کے بعد امریکا کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے ڈیفینس نیوز کنکلیو میں اسٹریٹیجک خودمختاری کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سےتعلقات کو بھارت بےکار…
Read More...

چین میں کوکنگ آئل کے آلودہ، بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد:کھانا پکانے کے تیل کی ممکنہ آلودگی سے متعلق چین میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ایندھن کی ٹرانسپورٹیشن کے لیے استعمال ہونے والے ٹینکرز کو کوکنگ آئل اور سیرپ لے جاتے ہوئے پکڑا گیا جن کے بارے میں…
Read More...

لائبیریا کے صدرجوزف بوکائی نےاپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد:مغربی افریقا کے ملک لائبیریا کے صدر جوزف بوکائی نے اپنی تنخواہ میں 40 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر جوزف بوکائی ذمہ دارانہ طرز حکمرانی کی مثال قائم کرنے اور عوام کے ساتھ…
Read More...

سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

ٹیکساس:سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے 4 افراد ہلاک ہ گئے۔ سمندری طوفان کے باعث تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ برطانوی نشریاتی…
Read More...

اسرائیلی فوج نےاقوام متحدہ کے سکول پر بم برسا دئیے،16افراد شہید،75 زخمی

غضا:معصوموں کے خون کے پیاسے اسرائیل کی پیاس نہ بجھی ،اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بم برسادئیے، 16 افراد شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نصیرت کیمپ میں اسرائیلی طیاروں نے اقوام…
Read More...

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 نوجوان شہید

کلگام:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ…
Read More...

نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

تیران:ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب ہو گئے۔ ایرانی سفارت خانے مطابق مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے 9ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں، 69 سالہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان ہارٹ…
Read More...