نیوز ڈیسک
جہانگیرہ شیدو، اکوڑہ خٹک، اور اس کے مضافات میں گندے اور لاغر گوشت کئے جانے کی شکایت ہے۔ پرانے جانوروں کی زیان دہی کرنے والے انڈین لاہور سے آتے ہیں اور ان سے قیمہ تیار کیا جاتا ہے۔ غریب بے بس عوام مجبوری میں ان استعمال کرتے ہیں، جس سے بیماریوں کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے۔ انتظامیہ اور فوڈ اہلکاروں کو اس معاملے پر فوری نوٹس لینا چاہیے۔
کسی شخص کی حالت یہاں نہیں ہے جو جو کیا ہے، وہ ٹھیک ہے، اس سوال کا جواب دینے والا کوئی نہیں ہے۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کمیٹیاں اس معاملے میں کیا بیان دیتی ہیں؟ قصائیوں کو سخت سزا دی جانی چاہیے کیونکہ وہ گندے اور بیمار لاغر گوشت کو زبح کرکے اپنی من مانی قیمت وصول کرتے ہیں، جس سے سادہ لوح غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سے اصلاح کی اپیل کی جاتی ہے۔