جنوبی سندھ کے علاقوں میں طوفان متوقع، الرٹ جاری

نیوزڈیسک

0

اسلام آباد:National Disaster Management Authority (NDMA) نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کی ہے۔

خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے، جنوبی سندھ میں طوفان اور بارش کا امکان ہے۔

بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوا ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں میں بارشوں کا آغاز ہو گا، اور بارشیں 27 جولائی تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.