طوفان ملٹن نے فلوریڈا میں 50 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا

نیوزڈیسک

0

اسلام آباد:امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔

فلوریڈا میں طوفان ملٹن کی وجہ سے 22 لاکھ صارفین تاحال بجلی سے محروم ہیں۔ اس طوفان کی وجہ سے سنشائن اسٹیٹ کے کچھ علاقے سیلاب میں ڈوب گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.