Browsing Tag

#America

کملا ہیرس نے ٹرمپ کو شکست تسلیم کرتے ہوئے مبارکباد کیوں دی؟

اسلام آباد:امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے شکست تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی نتائج کو تسلیم کرنا جمہوریت کا حصہ ہے اور ہارنے کے باوجود شکست قبول کرنا ضروری…
Read More...

دریائی گھوڑے کی پیشگوئی: امریکہ کا نیا صدر کون ہوگا؟

اسلام آباد:آج امریکہ میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، اور دنیا بھر کے مبصرین اپنی رائے دے رہے ہیں۔ لیکن تھائی لینڈ کے چڑیا گھر کے دریائی گھوڑے کے بچے، مو ڈینگ، نے ایک دلچسپ پیشگوئی کی ہے۔ امریکہ میں 47ویں صدر کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور…
Read More...

طوفان ملٹن نے فلوریڈا میں 50 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا

اسلام آباد:امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے تباہی کا تخمینہ 50 ارب ڈالر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں اموات کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ فلوریڈا میں طوفان ملٹن کی وجہ سے…
Read More...

امریکا کی ایران پر پابندیاں، اسرائیل پر حملے کے بعد تیل کی تجارت متاثر

اسلام آباد:امریکا نے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے تیل کے شعبے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، ان پابندیوں کا ہدف ایرانی تیل کی تجارت اور نقل و حمل میں شامل کمپنیوں اور بحری جہاز ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے

اسلام آباد:ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے اور اسرائیل بھر میں سائرن بجائے گئے، جس کے باعث شہریوں کو…
Read More...

امریکا میں پالتو کتے کی شرارت سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد:امریکا کی ریاست اوکلاہوما میں ایک پالتو کتے کی ذرا سی شرارت کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ مئی میں پیش آیا اور اس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ جب گھر کے مالک موجود نہیں تھے، تو پالتو کتوں…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بربریت: اسکول پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسلام آباد:مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران ایک اسکول پر حملہ کیا، جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس حملے میں…
Read More...