Browsing Tag

افغانستان

افغان گروپ کا بنوں چھاؤنی پر حملہ، 8 فوجی جوان شہید، 10 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد:بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 15 جولائی کی صبح 10 دہشتگردوں کا گروپ بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی…
Read More...

’کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشت گرد گروپ‘

اسلام آباد:اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹی پی کو…
Read More...

افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

اسلام آباد:افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دی۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔ افغان…
Read More...

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ…
Read More...

دوحہ مذاکرات پر پاکستان کی امریکا، روس، یورپی یونین سے مشاورت

دوحہ:افغانستان پر قطر میں تیسرے دوحہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان نے امریکا، روس اور یورپی یونین سے الگ الگ غیر رسمی مشاورت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام کانفرنس سے پہلے پاکستانی وفد نے یہ…
Read More...

بشام حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا، شواہد موجود ہیں: محسن نقوی

لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا، شواہد موجود ہیں، افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر دہشتگردی کی کارروائیاں برداشت نہیں. لاہور میں پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا چینی باشندوں…
Read More...

پاکستان -عرب تعلقات ایک نازک موڑ پر

لندن: پاکستان کے عرب ممالک سے تعلقات اس کی خراجہُ پالیسی کے لیئے کہیں پہلو سے اہمیت رکھتے ہیں ۔گو عرب ممالک سےمشترکہ مذہبی وابستگی کا ہونا بہت ہی اہم ہے لیکن کیا یہ وابستگی تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی حالات کے پیش نظر خارجہ پالیسی کی…
Read More...

پاک-ایران تعلقات اور امریکہ

اشتیاق احمد حال ہی میں صدر زرداری نے ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران دنوں ممالک کے درمیان سیاسی اور معاشی تعلقات بہتر بنانے کی دعوت دی اس سے باخبر کے یہ امریکہ کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہے - صدر زرداری کء پیش رفت یقینا جرت مندانہ…
Read More...

افغانستان نے بھارت کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں شکست دے دی

ویب ڈیسک افغانستان نے بھارت کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔  گوہاٹی میں ہونے والے اس میچ میں بھارت نے پہلے گول حاصل کیا، جسے ان کے سٹار کھلاڑی سُنیل چیتھری نے 38 ویں منٹ میں سکور کیا۔ مقابلہ ایک صفر…
Read More...