Browsing Tag

حکومت

حکومت نےعوام کوسولر کی فراہمی کا طریقہ کارواضح کردیا

لایور:پنجاب حکومت نےعوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس بنیادپر پنجاب گورنمنٹ نےطریقہ کارواضح کردیا،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بلکل فری دیئے جائیں…
Read More...

خیبرپختونخواحکومت نے ماہانہ پنشن کا نظام ختم، نئی سکیم نافذ کر دی گئی

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد ایک نئی سکیم نافذ کی ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنشن کا یہ نیا نظام…
Read More...

صارفین کیلئے200 یونٹ بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد:حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024ء کے لیے…
Read More...

افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

اسلام آباد:افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دی۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔ افغان…
Read More...

نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

تیران:ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب ہو گئے۔ ایرانی سفارت خانے مطابق مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے 9ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں، 69 سالہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان ہارٹ…
Read More...

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی تردید

اسلام آباد:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل نعمان علی بٹ کا کہنا ہےکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق رہے گی۔ نعمان علی بٹ کا مزید کہنا ہے…
Read More...

کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا

اسلام آباد:وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک کا کہنا ہےکہ کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا ہےکہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے، حکومت کے لیے بھی آسان فیصلہ نہیں تھا۔ وزیر…
Read More...

مولانا فضل الرحمٰن جعلی حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کریں

اسلام اباد: مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو جعلی حکومت کےخلاف تحریک کا اعلان کرنا چاہیے۔ یہ بات مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

کراچی:جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کے بعد مہنگائی کا فلڈ گیٹ کھل گیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد…
Read More...

باونڈیڈ لیبرکی المناک حقیقت

اسلام آباد: پاکستان میں باونڈیڈ لیبرایک اہم مسئلہ ہے جو خاص طور پر دیہی علاقوں میں پسماندہ کمیونٹیزکومتاثرکرتا ہے۔ جدید غلامی کی یہ شکل زراعت، اینٹوں کے بھٹوں، قالین کی بُنائی، ماہی گیری اور کان کنی جیسے شعبوں میں روزانہ کی بنیاد پر نطرآتی…
Read More...