Browsing Tag

#اسلام آبادٖ

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی

لاہور:مسلم لیگ ن کے آفس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید…
Read More...

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 35 اوورز میں آؤٹ کیا

اسلام آباد:دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 35 اوورز میں 163 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 50 اوورز کا کھیل مکمل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ایڈیلیڈ میں…
Read More...

کملا ہیرس نے ٹرمپ کو شکست تسلیم کرتے ہوئے مبارکباد کیوں دی؟

اسلام آباد:امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے شکست تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر ٹیلیفون کر کے مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی نتائج کو تسلیم کرنا جمہوریت کا حصہ ہے اور ہارنے کے باوجود شکست قبول کرنا ضروری…
Read More...

چینی کی قیمتوں میں کمی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 140 روپے فی کلو دستیاب

اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں 13 روپے فی کلو کمی کر دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ اس سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 153 روپے فی کلو کی قیمت پر دستیاب تھی۔…
Read More...

جامعہ فاطمہ جناح میں خطاطی کی مہارتوں پر عالمی کارگاہ کا آغاز

اسلام آباد:جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین، راولپنڈی کے شعبہ اردو زبان و ادب کی جانب سے خطاطی کی بنیادی مہارتیں کے موضوع پر پانچ روزہ عالمی کارگاہ کا آغاز 4 نومبر 2024 کو کیا گیا۔ اس ورلڈ کلاس پروگرام کا افتتاح جامعہ کے نیو آڈیٹوریم میں…
Read More...

یوریشین نیشنل یونیورسٹی نے پروفیسر چوہدری کو اعزازی خطاب کیوں دیا؟

اسلام آباد:یوریشین نیشنل یونیورسٹی نے معروف سائنسدان اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو ان کی علمی خدمات اور تحقیقاتی کارکردگی کے اعتراف میں اعزازی پروفیسر کے خطاب سے نوازا ہے۔ معروف سائنسدان اور محقق، پروفیسر ڈاکٹر محمد…
Read More...

دریائی گھوڑے کی پیشگوئی: امریکہ کا نیا صدر کون ہوگا؟

اسلام آباد:آج امریکہ میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، اور دنیا بھر کے مبصرین اپنی رائے دے رہے ہیں۔ لیکن تھائی لینڈ کے چڑیا گھر کے دریائی گھوڑے کے بچے، مو ڈینگ، نے ایک دلچسپ پیشگوئی کی ہے۔ امریکہ میں 47ویں صدر کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور…
Read More...

عینی زیدی نے شوہر کی تعریف میں کیا کہا؟

اسلام آباد:پاکستان کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے ہمیشہ انہیں ایک ملکہ کی طرح رکھا۔ حال ہی میں ایک ویب شو میں مہمان کے طور پر شرکت کرتے ہوئے عینی زیدی نے اپنی خوشحال شادی شدہ زندگی کے بارے میں…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے کب کھیلا جائے گا؟

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹ ٹیم 8 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے، جہاں کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے تاکہ میچ کے لیے اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔ ایڈیلیڈ اوول میں ہونے والے اس میچ کے بعد 10 نومبر کو…
Read More...

عمیر جیسوال نے دوسری بیوی کو خفیہ کیوں رکھا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عمیر جیسوال نے اداکارہ ثناء جاوید سے طلاق اور پھر دوسری شادی کے بعد پہلی مرتبہ لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں ایک سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں مہمان کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے، انہوں نے…
Read More...