اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر کی اچانک آمد، مسافر حیران
نیوز ڈیسکاسلام آباد :اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں اچانک ایک بندر داخل ہوگیا، جسے دیکھ کر مسافر حیرت زدہ رہ گئے اور ایئرپورٹ پر دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی۔بندر ایئرپورٹ کی چھت اور ٹرمینل لاؤنج کی سیلنگ پر گھومتا رہا، جس…
