Browsing Tag

#اسلام آباد ہائی کورٹ

24 نومبر کے احتجاج میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی کیا ہوگی؟

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے واضح کیا ہے کہ 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج میں پارٹی رہنماؤں کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اگلے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹس تقسیم…
Read More...

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی

لاہور:مسلم لیگ ن کے آفس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ملٹری حراست کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر اعتراضات کو دور کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کو ہدایت دی کہ درخواست کو نمبر دیا جائے۔…
Read More...

سیکریٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اور ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن…
Read More...

پی ٹی آئی کااحتجاج،اسلام آباد ہائی کورٹ کا انتظامیہ کو2 گھنٹے میں مشاورت کرنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو دو گھنٹوں میں تحریک انصاف کے ساتھ مشاورت کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کی درخواست پر…
Read More...

عدت کیس میں اپیلوں پر 12 جولائی تک فیصلہ کرنے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کردی۔ عدت کیس میں اپیلوں پر 12 جولائی تک فیصلہ کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابقہ فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ عدالت نے…
Read More...

جلسے کا این او سی منسوخ، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد:ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی…
Read More...

پولیس نے لاپتہ شاعراحمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پولیس نے لاپتہ شاعراحمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ کوہالہ پل کے بعد گرفتار کر کے دائرہ اختیار وہاں کا بنایا گیا ہے، کسی کی ایجنسیوں سے کوئی دشمنی نہیں ہے، ہم…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیاجس میں کہاگیاہے کہ ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتہ ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری…
Read More...