Browsing Tag

#اسلام اباد

پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی، علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کے پیغامات دیکھنے سے کیوں انکار کیا؟

پشاور:پشاور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے ملتوی ہونے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے پیغامات دیکھنے سے انکار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا آغاز

اسلام اباد:لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر، کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ان کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ…
Read More...

ڈیجیٹلائزیشن پاکستان میں نوجوانوں کی قسمت بدل سکتی ہے؟

اسلام اباد: دنیا جیسے جیسے تکنیکی طور پر ترقی کر رہی ہے، مستقبل کی تشکیل میں نوجوانوں کے مؤثر کردار کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اقوام متحدہ کا 2024 کا عالمی یوم نوجوان، جس کا موضوع ''کلکس سے ترقی:پائیدار ترقی کے لیے نوجوانوں کی…
Read More...

بھارتی ریسلر ونیشوزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس سے باہر

اسلام اباد: بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کو زیادہ وزن کی بنا پر پیرس اولمپکس کے فائنل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ونیش پھوگٹ نے گزشتہ روز 50 کلوگرام ریسلنگ کیٹیگری کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا، لیکن اب وہ زیادہ وزن…
Read More...

کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام اباد: کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اوران کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عارضی طور پر بچوں کو کسی…
Read More...

بشریٰ بی بی کی بریت کے باوجود رہائی نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے خلاف سماعت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس میں بری ہونے کے باوجود رہا نہ کرنے پر بشریٰ بی بی کی درخواست سے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ بشریٰ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی جس کے دوران…
Read More...

ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گی

اسلام اباد: بنگلا دیش میں ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت آج حلف اٹھائے گی۔ صدر محمد شہاب الدین آج شام 8 بجے ڈھاکا کے دربار ہال میں تقریبِ حلف برداری کی قیادت کریں گے، جس میں 400 افراد کی شرکت متوقع ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے…
Read More...

ملک کی برآمدات اور درآمدات میں بڑی کمی

اسلام اباد:جون کے مقابلے جولائی میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی میں مجموعی برآمدات میں 9.77 فیصد جبکہ مجموعی درآمدات میں 14.27 فیصد کمی ہوئی۔ جولائی میں مجموعی برآمدات کا حجم 2 ارب 30 کروڑ 80…
Read More...

پاکستان، چین، روس سمیت عالمی برادری کی اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی مذمت

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ میٹنگ میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی بھرپور مذمت کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان، چین، روس سمیت دیگر ممالک نے بھی اس واقعے کی مذمت کی ہے۔ عالمی اداروں…
Read More...

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام اباد:28 جولائی کی شام سے 30 جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ 29 اور 30 جولائی کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دیگر…
Read More...