Browsing Tag

اعتکاف

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی کیا اہمیت ہے؟

اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ جب رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کمر کس لیتے اور شب بیداری میں مصروف ہو جاتے۔ (یعنی پوری رات عبادت اور ذکر و دعا میں مشغول رہتے) اور اپنے گھر…
Read More...

’اعتکاف‘ کا آغاز، لاکھوں مسلمان عبادت میں مشگول ہوگئے

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں لاکھوں شہری شب قدر کی تلاش کے لیے سنت اعتکاف کی نیت کے ساتھ مساجد میں بیٹھ گئے۔ ملک کے تمام شہروں کی چھوٹی بڑی مساجد میں شہری اعتکاف پر بیٹھ گئے۔ پاکستان بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام…
Read More...

اعتکاف کی شرائط کیا ہیں؟

مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کہ مطابق اعتکاف کی سب سے پہلی شرط اعتکاف کی نیت کرنا ہے۔ معتکف فرد مسلمان اورعاقل ہونا چاہیۓ ،اعتکاف ایسی مسجد میں ہو جس میں پانچوں نمازیں اداکی جاتی ہوں۔ واجب اعتکاف ہوتو روزہ بھی شرط ہے۔ (بدائع…
Read More...

کیا حالتِ اعتکاف میں قرآن کریم پڑھایا جاسکتا ہے؟

ویب ڈیسک اگر کوئی شخص اعتکاف میں بیٹھا ہے اور وہ معلم ہے، تو کیا وہ مسجد میں ہی بچوں کو قرآن کریم کی کلاس پڑھاسکتا ہے یا نہیں ؟ مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے فرمایا اعتکاف کی حالت میں معلم کے لیے بچوں کو مسجد میں ہی قرآن کریم پڑھانا…
Read More...

صدر بین الاقوامی نے فیصل مسجد میں اعتکاف کے لیے 5 ہزار رجسٹریشن فیس کے معاملے کا نوٹس لے لیا

نیوز ڈیسک ڈاکٹر حذال حمود نے دعوہ اکیڈمی کو مقررہ رجسٹریشن فیس فی الفور ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ اسلام آباد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ترجمان ناصر فرید نے بیان دیا ہے کہ جامعہ کے صدر ڈاکٹر حذال حمود العتیبی نے فیصل
Read More...