کیا حالتِ اعتکاف میں قرآن کریم پڑھایا جاسکتا ہے؟

0

ویب ڈیسک

اگر کوئی شخص اعتکاف میں بیٹھا ہے اور وہ معلم ہے، تو کیا وہ مسجد میں ہی بچوں کو قرآن کریم کی کلاس پڑھاسکتا ہے یا نہیں ؟

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری نے فرمایا

اعتکاف کی حالت میں معلم کے لیے بچوں کو مسجد میں ہی قرآن کریم پڑھانا درست ہے، البتہ یہ خیال رہے کہ بچے مسجدکے تقدس کو برقرار رکھیں، اور اس پر اجرت نہ لیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.